سرچ انجنز کے حوالے سے سیکورٹی سبق

گوگل؟

گوگل کی چیزیں استعمال نہ کرنے کا ہم نے پہلے بھی کہا ہے، تو اس سلسلے میں گوگل کے متبادل چیزوں کا بتانا ضروری ہے۔۔
یہ متبادل پہلے بھی بتائی ہیں مگر اب زیادہ تاکید کے ساتھ بتا رہے ہیں اور اس بات کو ہلکا نہ لیں،کیونکہ گوگل آپ کی جاسوسی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتا۔۔

۱۔ گوگل کروم:

پچھلے دنوں ایک رپورٹ آئی تھی کہ گوگل کروم کا ایک ٹول ہے۔۔۔ کلین اپ ٹول۔۔۔ جو آپ کے فائلز کو اسکین کرتا رہتا ہے اور ضرورت ہونے پر بتا بھی دیتا ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں وائرس ہے،حالانکہ گوگل کروم کا کام تو براوزنگ ہے، اسے اینٹی وائرس کے کام کرنے کی کیا ضرورت،
گوگل کمپنی والے یہی بتاتے ہیں کہ اس سے وہ صرف یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کونسا سافٹوئیر یا فائل کروم کیلئے رکاوٹ ہے، لیکن درحقیقت اس کا مقصد آپ کے ڈیٹا تک رسائی اور اس کی جاسوسی مقصود ہے۔

لہذا گوگل کروم کا استعمال نہ کریں۔۔ فائر فوکس بہترین متبادل ہے۔

۲۔ گوگل سرچ انجن:

اس میں کوئی شک نہیں کہ گوگل کی سرچ انجن سب سے بہترین سرچ انجن ہے، مگر چونکہ وہ اپنے اس سرچ سے آپ کی ذہنیت، شوق ، اور نظریہ سے متعلق معلومات اکٹھی کرتا ہے، جو کہ بعد میں انٹلیجنس اداروں کو یہ معلومات دے بھی سکتا ہے۔ اس لئے گوگل سرچ انجن کا استعمال نہ کریں۔

مگر یہ بات یاد رکھیں کہ جو بھی متبادل گوگل کا ہم بتائینگے وہ ظاہر ہے گوگل کے مقابلے کا نہیں ہوگا، مگر ہم صرف سیکیورٹی اور پرائیویسی وجوہات کی بنا پر کسی متبادل کا ذکر کرتے ہیں۔

گوگل سرچ انجن کے متبادل:

۱۔اسٹارٹ پیج : سب سے بہتر متبادل یہی اسٹارٹ پیج ہے، جس میں آپ کو سارے گوگل کے ہی تلاش کئے گئے چیزیں ملیں گی مگر سرور اسٹارٹ پیج کا ہوگا، یعنی پرائیویسی آپ کی رہیگی اور آپ کو چیز بھی گوگل کی ملے گی۔

اس کو سیٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ان کےویب سائٹ پر جائیں:

https://www.startpage.com/
اس کے شروع میں لکھا آئے گا کہ

Add to firefox

یا آپ کے براوزر کا نام لکھا آئے گا تو اسے کلک کریں تو آپ کے براوزر میں یہ سرچ انجن انسٹال ہوگی پھر سیٹنگز سے اس کو سیلکٹ کر لیں۔

۲۔ قوانٹ: اس کو انسٹال کرنے کا طریقہ، آپ اس کے ویب سائٹ پر جائیں
https://www.qwant.com/
اور اس میں انسٹال قوانٹ پہ کلک کریں، اور ایڈ کر لیں۔۔

 

۳۔ ڈس کنیکن: یہ بھی اسٹارٹ پیج کی طرح خود سرچ نہیں کرتا، بلکہ ڈک ڈک گو یا یاہو کے ذریعے سے سرچ کرتا ہے، او ر آپ کی پرائویسی کو بحال رکھتے ہوئے اپنے سرور کے ذریعے سرچ کر کہ آپ کے سامنے دیتا ہے۔۔
https://search.disconnect.me/

۴۔ سرکس: یہ بھی اچھی سرچ انجن ہے لیکن چونکہ اس کا پلگ ان ہمیں براوزر کیلئے کوئی اچھا نہیں ملا ، یعنی اس کیلئے آپ کو ویب سائٹ ہی بار بار وزٹ کرنی پڑیگی اس وجہ سے اس کو نمبر ۴ پر ہم نے ذکر کیا، وگرنہ یہ بھی سیکیورٹی کے حوالے سے اچھی سرچ انجن ہے اور اوپن سورس بھی ہے۔

https://searx.me/

 

کوشش یہی کریں کہ اسٹارٹ پیج یا قوانٹ ہی استعمال کریں۔۔

ڈک ڈک گو: بعض حضرات ڈک ڈک گو استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور شاید ہم نے بھی پہلے اس کے بارے میں مشورہ دیا ہو تو وہ بات ہماری بلا تحقیق تھی، اس سے ہم رجوع کرتے ہیں۔۔

ڈک ڈک گو کمپنی کا یاہو، امازون اور ای بے جیسے مشکوک کمپنیوں کے ساتھ الحاق ہے۔اس کی پرائیویسی پالیسی بھی کسی قدر باقی جاسوسی کرنے والے کمپنیوں سے کم نہیں، اس کمپنی کا بھی کہنا ہے کہ ہم ڈیٹا اکٹھا کرتے ہیں، آپ کے سرچ کئے گئے الفاظ بھی اپنے پاس محفوظ کرتے ہیں اور اس کے علاوہ آپ کے آئی پی ایڈریس وغیرہ معلومات بھی اپنے پاس محفوظ رکھتے ہیں۔۔
یعنی اس سروس کا استعمال بھی مناسب نہیں ہے۔۔

چونکہ یہ ایک دفعہ کسی سیکیورٹی ماہر کی طرف سے تجویز کی گئی تھی اور بعد میں سب لوگ اس کو بلا تحقیق تجویز کرنے لگے اور بات یہاں تک پہنچی کہ اب ہر کوئی گوگل سرچ انجن کا متبادل ڈک ڈک گو ہی بتاتا ہے۔۔خیر اس سے پرہیز کریں۔۔۔

 

 


آن لائن ڈیٹا بیک اپ بنانے کے حوالے سے سیکورٹی سبق

بہتر کلاوڈ اسٹوریج کا انتخاب:

عام کلاوڈ اسٹوریج جہاں ہم اپنے ڈیٹا بیک اپ کرتے رہتے ہیں یا دوسروں کیلئے کوئی چیز اپلوڈ کرتے ہیں ، وہ محفوظ نہیں ہوتے، خصوصا ڈراپ بوکس ، آئی کلاوڈ اور گوگل ڈرائیو، یہ بھی انٹیلجنس اداروں کو آپ کا ڈیٹا فراہم کر سکتے ہیں، بلکہ بعض فراہم کرتے بھی ہیں۔۔ اور پرزم والے پروگرام میں جتنے بھی کمپنیاں کام کر رہی ہیں ان سے تو بالکل پرہیز کرنا چاہئے۔۔

کلاوڈ اسٹوریج کیلئے آپ یہ ضرور دیکھیں کہ آپ کا ڈیٹا سرور میں، اِن ٹرانزٹ ، شئیرنگ وغیرہ ہر جگہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہو۔

سب سے بہتر کلاوڈ اسٹوریج، جن میں یہ فیچرز موجود ہیں وہ یہ ہیں۔

۔۱۔ Tresorit
سب سے بہتر اور جو آپ کے ڈیٹا کو مکمل اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ رکھتا ہے وہ یہی کمپنی ہے، مگر یہ کافی مہنگا ہے۔۔
۲۔Teamdrive
یہ بھی کافی اچھی سروس دیتے ہیں مگر یہ بھی مہنگے ہیں۔۔۔
۳۔Sync.com
سب سے مناسب سروس اور مناسب قیمت اس کلاوڈ سروس کی ہے۔۔
اور اس میں آپ فری میں بھی اکاونٹ بنا سکتے ہیں، جس میں ۵ جی بی تک کے ڈیٹا اپلوڈ کر سکتے ہیں۔۔

ایک اور مفت متبادل اگر آپ پیسے خرچ نہیں کرنا چاہتے ۔۔
Cryptomator
انسٹال کر لیں، یہ ڈراپ بوکس، گوگل ڈرائیو وغیرہ عام کلاوڈ سروسز کے ساتھ لنک ہوکر آپ کے ڈیٹا کو انکرپٹ کر کہ ان میں بھیجتا ہے، اس طرح اگر گوگل والے آپ کا ڈیٹا دیکھنا بھی چاہیں تو بھی نہیں دیکھ سکتے کہ ڈیٹا اصل میں کیا ہے،کیونکہ وہ کرپٹو میٹر کے ذریعے سےانکرپٹڈ ہوتی ہے،اس لئے گوگل ڈرائیو کے ساتھ اس کا استعمال کیا کریں۔۔
https://cryptomator.org
یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں، اس کا اینڈرائیڈ ایپ بھی ہے مگر وہ پیسوں پر ہے، اس لئے آپ اس کا وینڈوز ورشن استعمال کریں۔۔


فیس بک کمپنی کا آپ کی جاسوسی کرنے سے متعلق نئی خبر

فیس بک کے حوالے سے ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ وہ ہماری معلومات اپنے پاس جمع کرتی رہتی ہے، اور اس پر اب باقاعدہ ایک رپورٹ بھی شائع ہوئی تھی، کچھ دن قبل کیمبرج انالیٹکا کی طرف سے کہ امریکہ کے الیکشن میں کس طرح سے فیس بک سے لاکھوں کی تعداد میں صارفین کی معلومات نکالی گئی۔۔اور اس پر نیوز پر اس کا خوب چرچہ بھی ہوگیا اور لوگوں میں ایک قسم کا جذبہ بھی آگیا کہ فیس بک سے اب بائیکاٹ کرنا چاہئے اور پھر فیس بک کے بانی نے اس پر معافی بھی مانگی تھی۔

خیر اسی پس منظر میں ایک کمپیوٹر پروگرامر نے یہ دیکھنے کی کوشش کی کہ فیس بک ہم سے کون کون سے معلومات اپنے پاس جمع کرتا رہتا ہے۔۔ تو نتائج دیکھنے کے بعد اس کو حیرت ہوئی ہے کہ فیس بُک نے کئی سالوں کے کال لوگز، کنٹیکٹس اور میسج ڈیٹا (فیس بک کے نہیں بلکہ موبائل سم سے کئے گئے کالز اور میسجز) اپنے پاس محفوظ کر رکھے تھے ، چونکہ اس کے موبائل میں فیس بُک کا ایپ تھا اور اس ایپ میں ہم کال لاگز ، کنٹیکٹس اور میسجز کے پرمیشن دے دیتے ہیں ۔۔ اور یہ معلومات فیس بُک ہر ہر صارف کی اپنے پاس محفوظ کرتی ہے ۔۔ اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اینڈرائیڈ کے نئے ورژن میں اگر ہم پرمیشن نہ بھی دیں فیس بُک ایپ کو تب بھی وہ ان معلومات تک ایکسس کر سکتی ہے۔۔۔

البتہ یہ معاملہ صرف اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والوں کے ساتھ ہوا ہے، ایپل کے آئی فون والے اس سے بچے رہے ہیں، کیونکہ اس میں کوئی دوسرا ایپ حساس معلومات تک رسائی حاصل کرنے نہیں دیتی۔۔۔

اگر آپ اپنے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ فیس بک نے آپ کے بارے میں کیا کیا معلومات اکھٹی کی ہیں، تو آپ اپنے فیس بک پر

Settings→Download a copy of your Facebook data→Start My Archive

پر جائیں۔

لیکن ممکن ہے اب اس قدر فیس بُک پہ تنقید کی جارہی ہے اب شاید وہ آپ کا اصل ڈیٹا آپ کو نہ دیں۔۔۔

مزید تفصیل دیکھنے کیلئے انگریزی کے اس لنک سے رجوع کریں۔

https://newsroom.fb.com/news/2018/03/fact-check-your-call-and-sms-history

سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے احتیاطی تدابیر

سوشل میڈیا کا استعمال خصوصاً فیس بک کا تو استعمال نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔۔ کیونکہ فیس بک اب صرف ایک جاسوسی کرنے کا ایک آلہ ہی ہے، اب جب کہ اس نے کیمرے کے ذریعے لوگوں کو دیکھنے اور آواز سننے کے پیٹنٹ محفوظ کئے ہیں، یعنی مستقبل قریب میں یا پھر حال میں وہ یہ کام کر رہی ہے۔۔

اگر پھر بھی آپ اس کا استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ اس میں دعوت کا کام کرتے ہیں تو یہ احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں۔۔


اس میں کچھ اپنی سیکیورٹی کی غرض سے احتیاطی تدابیر ہیں دوسرا اس میں اکاونٹ جلد بلاک نہ ہونے کے احتیاطی تدابیر ہیں۔۔

۱۔ فائر فوکس براوزر کا استعمال کریں۔۔اور اس میں کوکیز اور ہسٹری کو محفوظ نہ کریں، اس کا طریقہ سیٹنگز میں جائیں ،سیٹنگز میں Privacy and security والے ٹیب میں History کو Never remember history پہ سیلکٹ کریں ۔۔
اس کے علاوہ آپ یہ بھی کر سکتے ہیں کہ آپ فائر فوکس کا Private window کھولیں۔


اس کا طریقہ یہ ہے آپ براوزر کے مینیو میں جائیں، پھر اس میں New Private window پہ کلک کریں۔

اس میں یہ ہوتا ہے کہ اس سے آپ کا براوزر اس کی ہسٹری، پاسورڈ،کوکیز، ٹیمپیرری فائلز وغیرہ کچھ بھی محفوظ نہیں کرتی۔


۲۔ فیس بک کیلئے ٹور کا استعمال نہیں کریں، بلکہ کسی ایسے وی پی این کا استعمال کریں جس میں آپ ایک ہی ملک کی آئی پی سے لاگ ان ہوں۔۔
کیونکہ ٹور میں آپ کی آئی پی مختلف ممالک میں بدلتی رہتی ہے،جس کی وجہ سے آپکی آئی پی فیس بک کی نظر میں مشکوک ہو جاتی ہے،جو جلدی فیس بک کی آئی ڈی کے بلاک ہو جانے کا سبب بنتی ہے۔


۳۔ کام ہونے کے فوراً بعد لاگ آوٹ ہوجایا کریں۔۔ کیونکہ اگر آپ لاگ اِن ہو کر نیٹ پہ کوئی چیز دیکھیں تو وہ آپ کے حال کی ہسٹری اپنے پاس محفوظ کرتی ہے کہ آپ نے کیا دیکھا ہے۔

۴۔ فیس بک کی ایپ استعمال نہ کریں، صرف براوزر سے ہی چلایا کریں۔

۵۔ ایک ہی اکاونٹ سے اپنے تمام گروپ کے لوگوں کو دوست نہ بنائیں، ہر کچھ لوگوں کیلئے الگ اکاونٹ ہو، اور اس میں مشترکہ دوست کوئی نہ ہو۔۔ اور اسی طرح ایک نام استعمال نہ کریں ، بلکہ ہر اکاونٹ کیلئے الگ نام رکھیں۔۔

۶۔ دوست کم سے کم رکھا کریں۔

۷۔ کوئی پرسنل چیز شائع مت کریں،اور نہ ہی اپنے کوئی جاننے والے کی تصویر، چاہے وہ کسی کمانڈر کی تصویر ہو یا کسی ایسی جگہ کی تصویر ہو جو آپ نے کھینچی ہو۔

۸۔ فیس بک آئی ڈی سے کبھی بھی راز کی باتیں نہیں کیا کریں، اور کسی کاروائی کی پلاننگ اور ریکی کے حوالے سے باتیں اس میں نہ کیا کریں۔۔

۹۔ اگر ہوسکے تو کسی شریف بندے کی تصویر نیٹ سے یا کہیں سے تلاش کر کہ اپنے پروفائل پر لگا دیں۔۔

۱۰۔ اگر لیپ ٹاپ سے لاگ ان ہورہے ہیں تو کوشش کریں کہ موبائل ورژن ویب سائٹ سے لاگ اِن ہوں، اور لیپ ٹاپ کے کیمرے کو ٹیپ ضرور لگائیں۔

۱۱۔ اگر موبائل سے لاگ اِن ہوتے ہوں تو اس میں کوشش کریں کہ فائر فاکس ہی استعمال کریں  اور اس براوزر کو کیمرے اور لوکیشن کی پرمیشن نہ دیں۔۔

کوشش یہی ہو کہ موبائل ایسا لیں جس میں اینڈرائیڈ کا نیا ورژن ہو اور پرمیشن دینا اور نہ دینا آپ کے ہاتھ میں ہو۔۔

اور ایک چیز کا خاص خیال رکھیں کہ آج کل موبائل جتنے بھی سہولتیں دے رہے، مثلاً: فنگر پرنٹ، فیس اَن لوک وغیرہ، ان کا استعمال نہ کریں۔۔۔

 

اشتہارات ، ٹریکر، ایڈوئیر سے متعلق اہم معلومات


آج کل تقریباً ہر ویب سائٹ جس پر آپ جاتے ہیں، تو اس میں اشتہار ضرور ہوتے ہیں، یہ ایک قسم کی آمدنی اس ویب سائٹ والے کیلئے ہوتی ہے ۔۔۔
لیکن آج کل اس اشتہار کے پیچھے مالوئیر اور ایڈوئیر شامل ہوتے ہیں جس سے آپ اس ویب سائٹ میں جاتے ہیں تو آپ کے کمپیوٹر یا موبائل میں مالوئیر یا ایڈوئیر یا ٹریکر انسٹال کر لیتا ہے، جس سے وہ آپ کے معلومات اور ڈیٹا چرا سکتا ہے یا آپ کے براؤزر کو ہیک کرلیتا ہے۔۔

(ایڈوئیر کہتے ہیں ایسے اشتہار کو جس میں ہیکنگ ہوتا ہو یا اس میں مالوئیر شامل ہو)

ممکن ہے آپ بھی شاید پہلے اس کے شکار ہوچکے ہوں، کہ کبھی براؤزر کا سرچ انجن خود بخود تبدیل ہوا ہو، براوزر کھولتے ہی اشتہار آتے ہوں، اسی جیسے اور طرح طریقوں سے بھی آپ نے شاید براؤزر کا اغوا ہونا دیکھا ہو، یہ یہی ایڈوئیرز کی وجہ سے ہوتا ہے۔۔۔

صرف پچھلے سال گوگل نے 1۰7 بلین یعنی ایک ارب ستر کروڑ اشتہارات کو بلاک کیا تھا جن میں ٹریکر اور مالوئیرز تھے۔۔

اور یہ ایک انتہائی موثر طریقہ ہے ہیکرز کیلئے ہماری معلومات کو ہیک کرنے کیلئے کیونکہ ہر ویب سائٹ میں دسیوں اشتہار وہ ڈال سکتے ہیں۔۔ اور چونکہ ان کو اشتہار سے اتنا زیادہ فائدہ نہیں ملتا، اس لئے اب وہ یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں، تاکہ وہ ہماری معلومات کو آگے بیچ کر زیادہ منافع حاصل کر سکیں ۔۔

آج کل کرپٹو مائیننگ کیلئے بھی اس کو استعمال کر رہے ہیں۔۔

کرپٹو مائیننگ کے اصطلاح کو سمجھنے کیلئے آپ پہلے یہ سمجھیں کہ آج کل انٹرنیٹ کی کرنسی ایجاد ہوئی ہیں، جن کو کرپٹو کرنسی کہا جاتا ہے،ان میں سے سب سے مشہور بٹ کوائن ہے، اور اسے بندہ اپنے گھر میں، اپنے کمپیوٹر اور گرافک کارڈز کو استعمال میں لاتے ہوئے بنا سکتا ہے،جس کو مائننگ کہا جاتا ہے اور اس عمل کو کرپٹو مائننگ کہا جاتا ہے۔۔

تو ہیکرز اس طرح کرتے ہیں کہ آپ کے کمپیوٹر کو اپنے کرپٹو مائننگ کیلئے استعمال کرتے ہیں، اس طرح سے آپ کا کمپیوٹر حد سے زیادہ پروسس کرتا رہتا ہے اور وہ پروسس ہیکر کیلئے کماتا رہتا ہے، یہی حال آج کل بٹ ٹورنٹس کے ٹورنٹس کا بھی ہے۔۔
خیر آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف، چونکہ ان اشتہارات کا حملہ کافی وسیع ہے، اس لئے اس معاملے کو ہلکا نہ لیں، اور اس کو بلاک ضرور کریں۔۔

۱۔ اشتہارات کو بلاک کرنے کیلئے آپ براؤزر کیلئے ایڈان انسٹال کر لیں،

فائر فاکس ہی استعمال کیا کریں، گوگل کروم استعمال کرنے سے گریز کریں۔۔۔

فائر فاکس کیلئے:

https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/ublock-origin/

اوریہ بھی

https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/noscript/

انسٹال کر لیں۔۔

ان دونوں میں سے،یو بلاک سے اشتہارات بلاک ہونگے اور نو اسکرپٹ سے اسکرپٹ والے چیزیں بلاک ہونگی۔۔

اگر کوئی گوگل کروم استعمال کرنا چاہتا ہے تو یہاں سے اس کو انسٹال کر سکتا ہے

https://chrome.google.com/webstore/detail/ublock-origin/cjpalhdlnbpafiamejdnhcphjbkeiagm?hl=en

اس کیلئے نو اسکرپٹ والی پلگ ان نہیں ہے، اور بہتر یہی ہے کہ کروم کا استعمال نہ کریں۔۔۔

۲۔ اس کے علاوہ آپ کسی اچھے اینٹی وائرس کا ضرور استعمال کریں، جو کہ ان ٹریکرز اور ایڈوئیرز کو روکتی ہے۔۔

اس کے کیلئے آپ اواسٹ فری اینٹی وائرس کو استعمال کیا کریں۔۔

ایک اور موثر طریقہ اشتہارات سے بچنے کا یہ ہوتا ہے کہ انٹرنیٹ راوٹر میں ایسا وی پی این استعمال کریں جو اشتہارات کو بلاک کرتا ہو۔۔
مگر پاکستان میں ایسے راوٹر دستیاب نہیں ہیں اور اگر بالفرض آپ کہی سے منگوا بھی لیں، تو اس کو جب آپ فرم وئیر انسٹال کرینگے، تو وہ پاکستان کے نیٹ سے نہیں چلےگا۔۔
اس وجہ سے وہ طریقہ رہنے دیتے ہیں، اگر کسی کو اس معاملے میں دیکھنا ہو تو، وہ انٹرنیٹ میں سرچ کر لیں کہ راوٹر میں وی پی این کیسے انسٹال کر سکتے ہیں۔۔

فی الحال اتنا ہی۔۔۔۔

دعاؤں میں یاد رکھیں
بی سیفر ٹیم

#Be_Safer

بی سیفر ٹیم کا ٹیلی گرام چینل ایڈریس:
https://t.me/besafer

بی سیفر ٹیم نمائندہ تھریما آئی ڈی:
MHRFC5TH

ہمارا ای میل ایڈریس
abuturab@tutanota.com

ہماری آفیشل ویب سائٹ
http://www.besafer.wordpress.com

وینڈوز میں ٹیلی گرام ایپ کے فونٹ کو جمیل نوری میں تبدیل کرنے کا طریقہ۔۔۔۔

وینڈوز میں ٹیلی گرام ایپ کے فونٹ کو جمیل نوری میں تبدیل کرنے کا طریقہ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ساتھی نےسوال کیا تھا کہ ٹیلی گرام میں جمیل نوری فونٹ کیسے سیٹ کریں؟ شاید دوسروں کو بھی اس کی ضرورت ہو۔۔۔

چونکہ اکثر ٹیلی گرام چینلز اردو یا عربی میں ہوتے ہیں جن کو ہم فالو کر رہے ہوتے ہیں اور جو ڈیفالٹ فونٹ ہے اس سے پڑھنے میں کافی دشواری ہوتی ہے اس لئے اس کو جمیل نوری فونٹ میں تبدیل کرنے سے آپ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے ۔۔
سب سے پہلے تو جمیل نوری نستعلیق فونٹ آپ کے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹرمیں انسٹال ہونا ضروری ہے۔۔

آپ وینڈوز کے ہی کچھ ریجسٹری سیٹنگز سے ہی فونٹ تبدیل کر سکتے ہیں، ٹیلی گرام کے اندر کوئی آپشن نہیں ہے۔۔
اس کیلئے آپ وینڈوز میں سرچ میں جائیں۔۔ سرچ مختلف وینڈوز میں مختلف جگہ ہوتی ہے، مگر وینڈوز کی یا اسٹارٹ پہ کلک کریں اور پھر جو لکھیں گے وہ سرچ ہی ہوگی۔۔
تو سرچ کریں۔۔
Regedit.exe
اور اس کو کھولیں، اور اگلے اسکرین پر
Yes
کریں۔۔۔
پھر اس میں
HKEY_LOCAL_MACHINE
پہ کلک کریں۔۔ پھر اس کے اندر
SOFTWARE
پہ کلک کریں۔۔ پھر اس کے اندر
Microsoft
پہ کلک کریں۔۔ پھر اس کے اندر
Windows NT
اور اس میں
Current Version
پھر اس میں
Font Substitute
میں کلک کریں۔۔
یعنی پوری ڈاریکٹری یہ ہوئی
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows NT\CurrentVersion\FontSubstitutes
اب اس میں تلاش کریں۔۔
MS Shell Dig 2
نوٹ: اس نام کے دو ہیں، جس پر ۲ لکھا ہے،ہم اس کا کہہ رہے ہیں۔
اس پر ڈبل کلک کریں۔۔اور اس کے ویلیو ڈیٹا میں لکھیں:
Jameel Noori Nastaleeq
اور پھر او کے کر لیں۔۔ اور اب وینڈوز ری اسٹارٹ کر کہ ٹیلی گرام چلائیں اب ٹیلی گرام جمیل نوری فونٹ میں تبدیل ہوچکا ہوگا۔۔
مگر یہ یاد رکھیں کہ یہ صرف ٹیلی گرام نہیں بلکہ جس بھی سافٹوئیر کا یہ فونٹ ڈیفالٹ تھا اس کا بھی فونٹ جمیل نوری میں تبدیل ہوجائیگا۔۔
اگر آپ کو یہ فونٹ سائز ٹیلی گرام میں چھوٹا لگ رہا ہے تو آپ سیٹنگز میں اس کو بڑھا نے کیلئے اسکیل سائز زیادہ کر لیں۔۔
اگر کلر میں مسئلہ ہے تو آپ اس چینل سے اپنا من پسند کا کوئی کلر والا تھیم اپنے لئے پسند کر سکتے ہیں
https://t.me/themes
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دعاؤں میں یاد رکھیں
بی سیفر ٹیم

#Be_Safer

بی سیفر ٹیم کا ٹیلی گرام چینل ایڈریس:
https://t.me/besafer

بی سیفر ٹیم نمائندہ تھریما آئی ڈی:
MHRFC5TH

ہمارا ای میل ایڈریس
abuturab@tutanota.com

ہماری آفیشل ویب سائٹ
http://www.besafer.wordpress.com

ای میل کے حوالے سے سیکورٹی سبق

ای میل کے حوالے سے سیکورٹی سبق۔۔۔

فری میں آج کل کچھ نہیں ملتا۔۔۔۔۔

اگر کوئی چیز فری میں ملتی ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ہی اس کے مبیع ہیں”

ہم زیادہ تر ای میل تو گوگل، یاہو ، ہوٹ میل اور آئی کلاوڈ ہی استعمال کرتے ہیں۔ یہ بات یاد رکھیں آپ جو بھی میل بھیجتے ہیں اور اس میں جو کچھ بھی اٹیچ کرتے ہیں یہ سارا ان ای میل پروائیڈر کی ملکیت بن جاتی ہیں چاہیں تو وہ اشتہارات والوں کو بیچ دیں یا پھر حکومت کو بیچ دیں، کیونکہ وہ سروس آپ کو فری دے رہے ہوتے ہیں تو ظاہر ہے اس کے مبیع آپ اور آپ کا ڈیٹا ہی ہیں، مفت میں کوئی کمپنی آپ کو سروس نہیں دیتی۔۔۔
اور ان چار ای میل پرووائڈرزکا تذکرہ ہم نے پچھلے اسباق میں کیا تھا کہ ایڈورڈ سنوڈن نے ان کمپنیز کو پرزم پروگرام کا حصہ بتایا تھا کہ یہ امریکہ کے خفیہ ایجنسیز کیلئے معلومات اکٹھا کرتی ہیں۔۔

اس سے بڑھ کر ہماری سادگی یہ کہ ہم آئی کلاوڈ اور گوگل اکاونٹ میں اپنے تمام پرسنل تصاویر بیک اپ کرتے رہتے ہیں اور اس سے بڑھ کر کہ ہم واٹس اپ کے چیٹ کا بیک اپ بھی انہی پر کرتے ہیں جو کہ اَن انکرپٹڈ ہوتی ہیں جن کو ای میل پروائڈر پڑھ سکتا ہے، خیر اس بحث کو تفصیلاً اگلے اسباق میں بتائینگے۔۔ان شاء اللہ

اس کےعلاوہ یہ ای میل سروسز اتنے سیکیور بھی نہیں ہیں، یاہو کے تقریباً آدھے سے زیادہ اکاونٹ ہیک ہوچکے ہیں۔۔ اس کے علاوہ ان کی انکرپشن بھی خاص نہیں ہوتی۔۔
اس لئے ا ن کو کسی بھی صورت استعمال نہیں کرنا چاہئے، ہاں اگر کوئی اپنا پرسنل اکاونٹ الگ لیپ ٹاپ اور موبائل میں استعمال کرتا ہے اور اس میں کوئی مشکوک چیز نہیں دیکھتا ہو،تو گنجائش نکلتی ہے۔

ای میل صرف یہ استعمال کریں جن کی انکرپشن کافی اچھی ہے۔۔۔

1. Protonmail

2. Tutanota.com

3. Mailfence

ان کی خصوصیت یہ بھی کہ پروٹون میل کے علاوہ باقی دونوں ای میل ایڈریسز فون نمبر بھی نہیں مانگتے ۔۔

اکثر ساتھی پھر سوال پوچھتے ہیں کہ آپ نے کہا کہ مفت میں کوئی سروس نہیں دیتا پھر یہ کیوں مفت میں سروس دے رہے۔

پہلی بات یہ مفت میں صرف محدود فیچرز دیتے ہیں تاکہ ان کے دوسرے فیچرز استعمال کرنے کیلئے ہم اس کو خرید لیں اور وہ بھی صرف ۲۵۰ یا ۵۰۰ ایم بی مفت میں دیتے ہیں باقی پیسوں میں بیچتے ہیں، اس کے علاوہ لوگ ان کو ڈونیٹ بھی کرتے ہیں، آپ ان کے ویب سائٹ پر جائیں تو وہاں ڈونیٹ کا آپشن ہوگا۔۔اسی ڈونیشن میں ان کو کافی سارے پیسے مل جاتے ہیں۔۔ا

اس کے علاوہ دوسرے ای میل ساتھی استعمال کرتے ہیں جس میں ویری فیکیشن کیلئے نمبر نہیں مانگتا جیسے کہ یانڈکس وغیرہ تو ان کا بھی استعمال روابط کیلئے محفوظ نہیں
ہے ، ہاں اگر کہیں اکاونٹ ویری فکیشن کرنا ہو تو اس کیلئے یانڈکس کا استعمال ٹھیک ہے مگر یہ یانڈکس روس کی کمپنی ہے اور جس طرح گوگل امریکہ کیلئے کام کرتی ہے اس کمپنی کے بھی شواہد ملے ہیں کہ یہ روس کیلئے جاسوسی کرتی ہے۔

آخری بات اکثر ساتھی دوسرے جگہ اکاونٹ بنانے کیلئے فیک میل اور عارضی میل استعمال کرتے ہیں جیسا کہ فیس بک کا اکاونٹ بنانا ہو تو وہ

https://emailfake.com/

https://generator.email/

https://temp-mail.org/en/

ان میں جا کر کوئی عارضی ای میل بنا دیتے ہیں اور یہی ای میل فیسبک میں دے دیتے ہیں، یہ یاد رکھے اس جیسے ای میل سے اکاونٹ بنانے سے آپ کی اکاونٹ بہت آرام سے ہیک ہوسکتا ہے ۔ اس لئے ان عارضی ای میل سے کوئی خاص اکاونٹ نہ بنائیں۔۔
ہاں جہاں آپ کو کوئی عارضی اکاونٹ بنانا ہو تو ان کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دعاؤں میں یاد رکھیں
بی سیفر ٹیم

#Be_Safer

بی سیفر ٹیم کا ٹیلی گرام چینل ایڈریس:
https://t.me/besafer

بی سیفر ٹیم نمائندہ تھریما آئی ڈی:
MHRFC5TH

ہمارا ای میل ایڈریس
abuturab@tutanota.com

ہماری آفیشل ویب سائٹ
http://www.besafer.wordpress.com

وی پی این کا انتخاب

وی پی این کا انتخاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وی پی این انتخاب کرنے کیلئے مندرجہ ذیل چیزیں ضرور دیکھیں۔۔
۱۔ وہ مالوئیر ، ٹریکر اور براوزر ہائیجیکنگ جیسے اسکرپٹ سے صاف ہو، اس کو چیک کرنے کیلئے آپ کسی بھی وی پی این کو جب ڈاونلوڈ کریں تو اس ویب سائٹ پہ اینڈرائیڈ کا اے پی کے فائل ضرور چیک کریں استعمال سے پہلے
https://www.virustotal.com/#/home/upload
اگر اس میں ایک یا ایک سے زیادہ اینٹی وائرس اسے انفکٹڈ ظاہر کریں تو اس کا قطعاً استعمال نہ کریں۔
اس کے علاوہ یہ بھی دیکھیں کہ وہ آپ کے موبائل میں دیگر ڈیٹا تک رسائی کی پرمیشن نہیں مانگ رہا۔
وینڈوز کے سیٹ اپ کا اس لئے نہیں کہا کہ ان میں بہت کم ایسے ہیں جو جاسوسی کرتے ہوں، اس لئے اینڈرائیڈ میں زیادہ محتاط رہیں۔

۲۔وہ ای پی این لاگز نہ رکھتی ہو۔۔لاگز مختلف قسم کے ہوتے ہیں ۔۔

استعمال یا براوزنگ لاگز: یہ لاگز آپ کے تمام آئی پی ایڈریس اور آپ کے تمام معلومات، ہسٹری وغیرہ اپنے پاس محفوظ کرتے ہیں، اگر کسی وی پی این میں اس قسم کے لاگز رکھنے کی پالیسی ہو تو ہر گز اس کا استعمال نہ کریں۔

کنیکشن لاگز: یہ لاگز آپ کے نیٹ استعمال کی معلومات اپنے پاس رکھتے ہیں مثلا آپ نے کب کہاں سے کتنی دیر تک نیٹ استعمال کی ہے اور پھر ہر روز یا کچھ دنوں میں یہ لاگز وہ کمپنی اپنے پاس سے ڈیلیٹ کرتے ہیں۔ ان کے مطابق وہ یہ اس لئے کرتے ہیں تاکہ اپنے وی پی این نیٹ ورک کو بہتر بنا سکیں۔

۳۔ ان کی انکرپشن اور انکرپشن پروٹوکول کو بھی ضرور دیکھیں۔

۴۔ یہ بھی ضرور دیکھیں کہ اس میں ائی پی ایڈریس لیک ہونے کا خطرہ نہ ہو۔۔مثلاً
Ipv6
Webrtc
DNS leaks
ان کے ذریعے سے عام وی پی این میں آئی پی ایڈریس لیک ہوسکتی ہیں، اس لئے ایسے وی پی این کا استعمال کریں جو ان کو بلاک کرتی ہو۔۔

۵۔ یہ ضرور دیکھیں کہ وہ ان ۵ ممالک کی کمپنی نہ ہو جن کا ہم نے تذکرہ کیا تھا کہ وہ وسیع پیمانے میں انٹرنیٹ کی نگرانی کر رہے۔

۶۔ فری والے وی پی این تو کسی بھی صورت میں استعمال نہ کریں۔


چند بہترین وی پی این کی لسٹ
چونکہ ان سب چیزوں کا اب ہر وی پی این میں دیکھنا تو مشکل ہے، اس لئے آپ کو یہ فہرست بتا رہے ہیں، بس انہی میں سے کوئی استعمال کریں۔۔ ترتیب وار ذکر کئے ہیں، یعنی اعلی سے ادنی
۱۔VPN.AC
۲۔ VPNArea
۳۔ NordVPN
۴۔ Perfect Privacy
۵۔ VyprVPN
یہ ۵ وی پی این کسی قسم کے لاگز نہیں رکھتیں، ہر قسم کے لیکس کو بلاک کرتی ہیں، چاہے آپ براوزر سے
Webrtc
کو بند نہ بھی کریں تب بھی ان وی پی این کے استعمال سے ویب آر ٹی سی سے آئی پی لیک نہیں ہوگی۔
اس کے علاوہ
ExpressVPN
ایکسپرس وی پی این ویسے تو اسپیڈ اور دیگر فیچرز کے حوالے سے نمبر ۱ ہے مگر اس کی سب سے بڑی خامی یہی ہے کہ یہ برٹش ورجن آئیلینڈ کا ہے، باقی ایک اور خامی اس میں یہ ہے کہ اس میں کسی قدر کنینکشن لاگز ہوتے ہیں۔ مگر سیکیورٹی ماہرین اس کے بھی استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں، اس لئے آپ بھی یہ استعمال کر سکتے ہیں مگر زیادہ ترجیح اوپر والے پانچ کو دیں۔۔

نوٹ: ان وی پی این کو آپ بٹ کوائن کے ذریعے آسانی سے خرید سکتے ہیں اور آپ کی کسی بھی قسم کا نام وغیرہ معلومات بھی نہیں جائیگی ۔۔

ایف سیکیور فریڈوم: ایف سیکیور فریڈوم بھی کنیکشن لاگز رکھتی ہے اور بعض ماہرین کا خیال ہے کہ مکمل یوزیج/استعمال کی لاگز بھی رکھتی ہے، اس وجہ سے اس کو اس فہرست میں شامل نہیں گیا۔ باقی وہ سیکیورٹی ، انکرپشن وغیرہ کے لحاظ سے اچھا ہے۔ اور اگر آپ اینڈرائیڈ میں اس کو فری استعمال کر سکتے ہیں تو استعمال کر لیں، جو طریقہ ہم نے بتایا تھا کہ روٹ کرنے کے بعد کس طرح اس کوفری میں استعمال کر سکتے ہیں، باقی اس کو خریدنے کا مشورہ ہم نہیں دیتے۔

وی پی این کا موازنہ ایک مائیکروسافٹ ایکسل کی فائل میں کیا گیا ہے جیسے ہم ساتھ ہی پیج پر نیچے دے دیتے ہیں ، اگر آپ کو اپنا وی پی این چیک کرنا ہو یا وی پی این کا آپس میں موازنہ کرنا ہو تو اس میں دیکھ لیں، پرائویسی والے ۳ خانے اگر سبز ہوں تو اس وی پی این کو استعمال کرنے کی گنجائش نکل سکتی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دعاؤں میں یاد رکھیں
بی سیفر ٹیم

#Be_Safer

بی سیفر ٹیم کا ٹیلی گرام چینل ایڈریس:
https://t.me/besafer

بی سیفر ٹیم نمائندہ تھریما آئی ڈی:
MHRFC5TH

ہمارا ای میل ایڈریس
abuturab@tutanota.com

ہماری آفیشل ویب سائٹ
http://www.besafer.wordpress.com

کون سے وی پی این استعمال نہیں کرنے چاہئے؟

کون سے وی پی این استعمال نہیں کرنے چاہئے؟

فائیو آئیز والے ممالک کی وی پی این کی فہرست:
فائیو آئیز والے ممالک جن کی تفصیل ہم پچھلے اسباق میں کر چکے ہیں، ان ممالک کی وی پی این سے بھی اجتناب کرنا چاہئے، ان وی پی این کی ایک فہرست یہ ہے مگر ضروری نہیں کہ سب اس میں ہوں ممکن ہے کہ کچھ گمنام والے رہ گئے ہوں۔۔
باقی اس لسٹ میں دو ممالک باربڈوس اور برٹش ورجن آئیلینڈ فائیو آئیز والے ممالک میں شامل تو نہیں مگر یہ برطانیہ کے اسٹیٹ ہی سمجھے جاتے ہیں ،اس لئے یہاں ان کو شامل کیا ہے۔ باقی اس میں ایک معروف وی پی این بھی برٹش ورجن آئیلینڈ کا ہے”Express VPN” تو اس کی تفصیل آگے بتائینگے کہ اس کو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں۔۔

AceVPN (USA)
AnonVPN (USA)
Anonymizer (USA)
Betternet (Canada)
Blockless (Canada)
BTGuard (USA)
Celo (Australia)
Cloak (USA)
CrypticVPN (USA)
CryptoHippie (USA)
DefenceVPN (Barbados)
Disconnect.me (USA)
ExpressVPN (British Virgin Islands)
FlowVPN (UK)
FlyVPN (USA)
FoxyProxy (USA)
FrostVPN (USA)
GetFlix (Canada)
GhostPath (USA)
GoTrusted (USA)
Hide My IP (USA)
HideIPVPN (USA)
HideMyAss (UK)
Hotspot Shield (USA)
IncognitoVPN (USA)
IntroVPN (USA)
IPinator (USA)
IPVanish (USA)
IVPN (Gibraltar)
LibertyShield (UK)
LibertyVPN (USA)
LiquidVPN (USA)
My Expat Network (UK)
MyIP.io (USA)
MyVPN.Pro (USA)
Netshade (USA)
Newshosting (USA)
Norton WiFi Privacy (USA)
OctaneVPN (USA)
OverPlay (UK)
Private Internet Access (USA)
PrivatePackets.io (British Indian Ocean)
PrivateTunnel (USA)
RA4W VPN (USA)
RogueVPN (Canada)
SaferVPN (Israel)
SlickVPN (USA)
Speedify (USA)
Spotflux (USA)
StrongVPN (USA)
SunVPN (USA)
SuperVPN (USA)
SurfEasy (Canada)
TGVPN (UK)
Torguard (USA)
TorVPN (UK)
TotalVPN (UK)
TunnelBear (Canada)
Tunnelr (USA)
TVWhenAway (UK)
Unblock-Us (Barbados)
UnoTelly (Canada)
Unseen Online (USA)
Unspyable (USA)
VikingVPN (USA)
VPN Land (Canada)
VPN Master (USA)
VPN Unlimited (USA)
VPN.sh (UK)
VPNAUS (Australia)
VPNJack (USA)
VPNMe (USA)
VPNSecure (Australia)
VPNShazam (Israel)
VPNUK (UK)
WindScribe (Canada)
WiTopia (USA)
WorldVPN (UK)
ZoogVPN (UK)

۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھیں
بی سیفر ٹیم

#Be_Safer

بی سیفر ٹیم کا ٹیلی گرام چینل ایڈریس:
https://t.me/besafer

بی سیفر ٹیم نمائندہ تھریما آئی ڈی:
MHRFC5TH

ہمارا ای میل ایڈریس
abuturab@tutanota.com

ہماری آفیشل ویب سائٹ
http://www.besafer.wordpress.com

وی پی این استعمال کرنے کے فوائد

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

وی پی این کے بارے میں تفصیلی اسباق کا سلسلہ

وی پی این استعمال کرنے کے فوائد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۱۔ انٹرنیٹ پہ آپ کی آئی پی ایڈریس اور لوکیشن ظاہر نہیں ہوگی۔
۲۔ٹریفک انکرپٹڈ رہے گی۔ انکرپشن کی وجہ سے آپ کی سیکیورٹی مزید بہتر ہوگی، انٹرنیٹ پر جو کر رہے ہونگے وہ ایجنسیز، ہیکرز اور آئی ایس پی کی نظر میں نہیں آئیگا۔
۳۔ بلاک شدہ چیزوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، مثلاً حال میں پاکستان میں ٹیلی گرام بلاک ہوچکا ہے تو وی پی این کے ذریعے سے استعمال کر سکتے ہیں۔
۴۔ پبلک وائی فائی استعمال کرتے وقت ہیکنگ کا خطرہ رہتا ہے اور آپ وی پی این کے ذریعے سے پبلک وائی فائی بلا خوف خطر استعمال کر سکتے ہیں۔
۵۔ انٹرنیٹ آپ اپنی مرضی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں اور کسی کا خوف نہیں ہوگا۔

وی پی این یا جاسوسی سافٹوئیڑز؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ریسرچ ہوئی ہے اینڈرائیڈ وی پی این سے متعلق، اس میں یہ سینکڑوں کی تعداد میں اینڈرائیڈ وی پی این کو ٹیسٹ کیا ہے اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینڈرائیڈ وی پی این میں ۷۵ فیصد ایسے ہیں جو آپ کی جاسوسی کرتے ہیں اور ۸۲ فیصد ایسے ہیں جو آپ کے ڈیٹا تک رسائی مانگتے ہیں، اور ۴۰ فیصد ایسے ہیں جو آپ کے موبائل میں مالوئیر وائرس اور جاسوسی سافٹوئیر کے طور پہ کام کرتے ہیں۔۔
اس میں سب نامور وی پی این ہیں جو مالوئیر ثابت ہوئے ہیں، جو لاکھوں بلکہ کروڑوں دفعہ ڈاونلوڈ ہوچکے ہیں۔۔
اس میں
Betternet VPN
یہ کروڑوں دفعہ ڈاونلوڈ ہوچکا ہے مگر اس ٹیسٹ میں دس سر فہرست جاسوسی کرنے والے مالوئیر وی پی این میں اس کا نام ہے۔
اس کے علاوہ معروف وی پی این میں
Cyberghost
CM Data Manager
Easy VPN
VPN Master
وغیرہ شامل ہیں۔۔
باقی تفصیل کے ساتھ رپورٹ پڑھنے کیلئے ہم انگریزی رپورٹ اور اس کا لنک بھی ساتھ شائع کر رہے جن کو مکمل فہرست اور تفصیل پڑھنی ہے تو وہاں ملاحظہ فرمائیں۔
https://archive.org/download/paper-1/paper-1.pdf

یہ اکثر فری وی پی این میں پائی جاتی ہیں، مگر افسوس کہ کئی پیسوں پر ملنے والے وی پی این بھی جاسوسی کر رہے اور ہماری معلومات اور ڈیٹا تک رسائی حاصل کر رہے۔یعنی ہم پیسے بھی بھریں اور ہماری اس سے جاسوسی بھی ہو ۔
اس رپورٹ کو آپ حضرات سے شئیر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اینڈرائیڈ وی پی این استعمال کرنے میں محتاط رہیں اور صرف معتمد وی پی این ہی استعمال کیا کریں اور خصوصاً فری ورژن تو کسی بھی صورت میں استعمال نہ کریں۔
باقی کون کون سے وی پی این استعمال کرنے ہیں اور کیا چیزیں دیکھنی ہیں وی پی این کے انتخاب میں، وہ آپ کو آگے بتائینگے ان شاءاللہ۔

۔۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھیں
بی سیفر ٹیم

#Be_Safer

بی سیفر ٹیم کا ٹیلی گرام چینل ایڈریس:
https://t.me/besafer

بی سیفر ٹیم نمائندہ تھریما آئی ڈی:
MHRFC5TH

ہمارا ای میل ایڈریس
abuturab@tutanota.com

ہماری آفیشل ویب سائٹ
http://www.besafer.wordpress.com